غم ھے یا خوشی ھے تو – Nasir Kazmi


غم ھے یا خوشی ھے تو
میری زندگی ھے تو

آفتوں کے دور میں
چین کی گھڑی ھے تو

میری رات کا چراغ
میری نیند بھی ھے تو

میں خزاں کی شام ھوں
رُت بہار کی ھے تو

دوستوں کے درمیاں
وجہء دوستی ھے تو

میری ساری عمر میں
ایک ہی کمی ھے تو

میں تو وہ نہیں رہا
ہاں مگر وہی ھے تو

ناصر اس دیار میں
کتنا اجنبی ھے تو


5 تبصرے

  1. Muhammad Zohaib said,

    جون 19, 2012 at 6:24 صبح

    wo bewafa nahi tha,bs yunhi bdnam ho gya Faraz
    Hazarun chahne wale the,ks ks se Wafa krta?

  2. Sirius Sols said,

    اپریل 25, 2012 at 3:36 شام

    i love this its really very nice thanks for sharing

  3. Urdu shayari said,

    اپریل 23, 2012 at 9:16 صبح

    Thanks for sharing such a nice blog. shukriya..

    samreen.

  4. IQBAL SHEIKH said,

    اپریل 18, 2012 at 3:59 صبح

    a beautiful poetry sung by nusrat F.A.

  5. saf said,

    اپریل 17, 2012 at 5:24 شام

    thu hai hrjai tho apna bhi yahi thor hai thu nai aor sahi aor nai aor sahi


Leave a Reply / Ap ka pegham

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: