واصف علی واصف کرن کرن سورج


انسانوں میں آرزوئیں پیدا ہوتی ہی رہتی ہیں –

کوئی آرزو شکست آرزو تک سفر کرتی ہے –

کوئی آرزو انسان کو بے نیاز آرزو کر دیتی ہے –

کوئی آرزو اس کو روبرو لاتی ہے –

اور کبھی کوئی آرزو اس کو خوشقسمتی سے سرخرو کر دیتی ہے –

کونسی آرزو کیا کرتی ہے انسان کو اس کا علم ہونا چاہیے –

ورنہ آرزو جگر کا لہو بن کر خون کا آنسو بنے گی –

از واصف علی واصف کرن کرن سورج صفحہ


1 تبصرہ

  1. azhar mahmood kayani said,

    اگست 30, 2012 at 11:57 صبح

    ZORARAT MAIN ZANDGHI HA AOUR BHOOHK MAIN MOUT,AOUR ARZUO BAOHK KE AYK SHAKAL HA.


Leave a Reply / Ap ka pegham

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: