Post 2 Two Line Poetry Urdu – Apni Pasandeeda Sher Comment ma post karain


Yeh Post khasd tor per 2 Two Line Poetry kay liy bani gae hai –

https://i0.wp.com/images.indianexpress.com/2015/02/urdu-l.jpg

بہترین اردو  کی اشعار پوسٹ۔۔۔..کامنٹ میں پوسٹ کر یں۔۔

Tamam dost Apni Pasandeeda Sher Comment ma post karain..

 

 

 


6 تبصرے

  1. hassan said,

    اپریل 12, 2017 بوقت: 1:35 شام

    کوئی دیکھے بھرے بازار کی ویرانی کو
    کچھ نہ کچھ مفت ہے ہر شے کی خریداری پر

  2. AreebaZahra said,

    نومبر 1, 2015 بوقت: 6:10 شام

    خدا نصیب کرےانکو دائمی خوشیاں
    عدم وہ لوگ جوھم کواداس رکھتےھیں

  3. AreebaZahra said,

    نومبر 1, 2015 بوقت: 6:09 شام

    بس اب تو دامن دل چھوڑ دو بیکار امیدو
    بہت دکھ سہہ لئے میں نے، بہت دن جی لیا میں نے

  4. AreebaZahra said,

    نومبر 1, 2015 بوقت: 6:09 شام

    لوگ منتظر ہی رہے کے ھمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں
    اور ہم ضبط کرتے کرتے پتھر کے ہو گئے

  5. Ahmad said,

    اکتوبر 21, 2015 بوقت: 10:55 صبح

    اک چاہنے والا ایسا ہو
    جو بالکل میرے جیسا ہو

  6. Ahmad said,

    اکتوبر 21, 2015 بوقت: 10:54 صبح

    تمام عمر اسی کے رہے یہ کیا کم ہے
    بلا سے عشق حقیقی نہ تھا مجازی تھا

    احمد فراز


Leave a Reply / Ap ka pegham

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: